: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کمرشیل گاڑیاں بنانے والی کمپنی اشوک لےلینڈ کی فروخت گزشتہ سال دسمبر
مہینے میں 12 فیصد گھٹ كر 10،731 یونٹ پر آ گئی جبکہ سال 2015 کی اسی مدت
میں اس نے 12،154 گاڑیاں فروخت کی تھیں۔کمپنی نے آج بتایا کہ درمیانے اور
بھاری کمرشیل گاڑیوں کے زمرے میں اس کی
فروخت سال 2015 کے اسی عرصے کے مقابلے میں نو فیصد گھٹ کر 8،782 یونٹ پر
پہنچ گئی ہے۔مذکورہ مدت کے دوران کمپنی کی ہلکی کمرشیل گاڑیوں کی فروخت بھی 20 فیصد کم ہو کر 1،949 یونٹ پر آ گئی ہے۔